কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২১৫
فضائل کا بیان
ذکر ولد ابراھیم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیٹے ابراہیم (رض) کا ذکر
32202 ۔۔۔ فرمایا اگر ابراہیم زندہ رہاتو صدیق نبی ہوتا۔ (الباروردی بروایت انس (رض) ابن عساکر بروایت جابر (رض) وابن عباس اور ابن ابی اوفی الانفال 1494 الاسرار المرفوعہ 379)
32204- لو عاش إبراهيم لكان صديقا نبيا. "الباوردي - عن أنس؛ ابن عساكر - عن جابر وعن ابن عباس وعن ابن أبي أوفى".