কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২১৪৮
فضائل کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت کا منکر کافر ہے
32136 ۔۔۔ فرمایا آسمان و زمین کے درمیان کوئی ایسا نہیں ہے جس کو میری نبوت کا یقین نہ ہوا سوائے کافر جن اور انسان کے۔ (طبرانی بروایت ابن عباس (رض))
32137- ما بين لابتيها أحد لا يعلم أني نبي إلا كفرة الجن والإنس. "طب - عن ابن عباس".