কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২১৪৭
فضائل کا بیان
احیاء دین کا ذکر
32135 ۔۔۔ فرمایا جب سے جبرائیل نے اعلان کیا تو جب بھی کسی پتھر یادرخت کے قریب سے گذرتا ہوں تو آواز آتی ہے۔ السلام علیک یارسول اللہ ۔ (ابن عساکر بروایت عائشہ (رض))
32136- لما استعلن جبريل جعلت لا أمر بحجر ولا شجر إلا قال لي: السلام عليك يا رسول الله. "ابن عساكر - عن عائشة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২১৪৭ | মুসলিম বাংলা