কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৫৭৬
فتنوں کا بیان
اہل نہروان کا قتل
31564 ۔۔۔ زربن حبیش سے روایت ہے کہ انھوں نے حضرت علی (رض) کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے فتنہ کی آنکھ پھوڑ دی اگر میں نہ ہوتا تو اہل نہر وان اور اہل حمل قتل نہ ہوئے اگر مجھے یہ خوف نہ ہوتا کہ لوگ عمل چھوڑ بیٹھ جائیں گے تو میں بتلا دیتا وہ خوشخبری جس کی اللہ تعالیٰ اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زبانی بشارت دی ان لوگوں کے لیے جو ان ان خوارج سے قتال کریں خودحق پر ہو کر ان کو گمراہ سمجھتے ہوئے اس ہدایت کو پہچانتے ہوئے جس پر ہم ہیں۔ ابن ابی شبیة حلیة الاولیاء والدورقی
31565 (أيضا) عن زر أنه سمع عليا يقول : أنا فقأت عين الفتنة لو لا أنا ما قوتل أهل النهروان وأهل الجمل ، ولو لا أني أخشى أن تتكروا العمل لانبأتكم بالذي قضى الله على لسان نبيكم صلى الله عليه وسلم لمن قالتهم مبصرا ضلالتهم عارفا بالهدى الذين نحن عليه.
(ش ، حل والدورقي).
(ش ، حل والدورقي).