কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৪৬৬
فتنوں کا بیان
فتنہ کے زمانہ میں صبر کرنا
31452 ۔۔۔ علی (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ ودجلہ وفرات کے درمیان ایک شہر ہوگا جہاں ابن عباس (بنوعباس) کی حکومت ہوگی (اور وہ شہر زور آء ہے) وہاں انتہائی سخت جنگ ہوگی جس میں عورتیں قید ہوں گی، اور آدمیوں کو بھیڑوں کی طرح ذبح کیا جائے گا۔
(خطیب بغدادی نے اس کو روایت کیا اور کہا کہ اس کی اسناد بہت کمزور ہیں، مصنف کہتے ہیں کہ خطیب کی موت کے دو سال بعد یہ لڑائیاں ہوئی ہیں جس سے اس حدیث کی تائید ہوتی ہے) ۔
(خطیب بغدادی نے اس کو روایت کیا اور کہا کہ اس کی اسناد بہت کمزور ہیں، مصنف کہتے ہیں کہ خطیب کی موت کے دو سال بعد یہ لڑائیاں ہوئی ہیں جس سے اس حدیث کی تائید ہوتی ہے) ۔
31455 عن علي أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : يكون مدينة بين الفرات ودجلة يكون فيها ملك ابن عباس وهي الزرواء ، يكون فيها حرب مقطعة تسبي فيها النساء ويذبح فيها الرجال كما يذبح الغنم.(خط وقال : اسناده شديد الضعف ، قلت : وقعت هذه الحروب والذبح بعد موت الخطيب بأكثر من مائتي سنة وذلك مما يقوى ورود الحديث).