কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৪৬৫
فتنوں کا بیان
فتنہ کے زمانہ میں صبر کرنا
31451 ۔۔۔ علی (رض) نے فرمایا کہ زمانہ اسلام میں سب سے آخر میں جو فتنہ کھڑا ہوگا وہ رملہ و سکرہ میں ہوگا چنانچہ لوگ ان سے لڑنے کے لیے نکلیں گے اور ایک ثلث کو قتل کردیں گے اور ایک ثلث رجوع کرے گا اور ایک ثلث دیر مرمار میں قلعہ بند ہوجائیں گے ۔ ان میں سیاہ سفید بالوں والا بھی ہوگا پھر لوگ آئیں گے اور انھیں قلعہ سے اتار کر قتل کریں گے یہ آخری فتنہ ہوگا جو زمانہ اسلام میں نکلے گا۔
31454 عن علي قال : إن آخر خارجة تخرج في الاسلام بالرملة رملة الدسكرة ، فيخرج إليهم الناس فيقتلون منهم ثلثا ويدخل ثلث ويتحصن ثلث في الدير دير مرمار ، فمنهم الاشمط فيحضرهم الناس فينزلونهم فيقتلونهم فهي آخر خارجة تجرج في الاسلام.
(ش).
(ش).