কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৪৬৭
فتنوں کا بیان
فتنہ کے زمانہ میں صبر کرنا
31453 ۔۔۔ مجاہد سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا ! تم کشادگی اور وسعت نہیں دیکھ سکو گے یہاں تک کہ چار آدمی حکمران بنیں جو سارے ایک ہی آدمی کی اولاد ہوں گے ۔ جب ایسا ہوجائے توپھرامید ہے کہ وسعت ہو۔ رواہ ابن ابی شیبة
31456 عن مجاهد قال : لا ترون الفرج حتى يملك أربعة كلهم من صلب رجل واحد ، فإذا كان ذلك فعسى.
(ش).
(ش).