কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১২৩৯৬
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کی فضیلتوں کا بیان
12391 ضحاک بن مزاحم سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس (رض) نے ایک قوم کو دیکھا جو مسجد کے دروازے پر اپنی سواریوں (کی اونٹنیوں ) کو بٹھا رہے تھے تو حضرت ابن عباس (رض) نے ارشاد فرمایا :

اگر اہل قافلہ جان لیتے کہ کیا ثواب ان کو ملا تو وہ یہ جان لیتے کہ وہ مغفرت اور مزید فضل خداوندی کے ساتھ واپس لوٹیں گے۔ ابن زنجویہ۔
12396- عن الضحاك بن مزاحم قال: نظر ابن عباس إلى قوم منيخين بباب المسجد فقال: لو يعلم الركب بمن أناخوا لعلموا أن سيرجعوا بالفضل بعد المغفرة. "ابن زنجويه".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান