কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১২৩৯৫
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کی فضیلتوں کا بیان
12395 حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگ منیٰ میں تھے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا : اگر اہل مزدلفہ جان لیتے کہ ان کو کیا کچھ ملا ہے مغفرت کے بعد (خدا کا مزید انعام و) فضل تو خوشی سے جھوم اٹھتے۔ ابن عدی، ابن النجار۔
کلام : مذکورہ روایت غیر محفوظ ہے۔ جمع الجوامع۔
کلام : مذکورہ روایت غیر محفوظ ہے۔ جمع الجوامع۔
12395- عن ابن عباس قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ونحن بمنى: لو يعلم أهل الجمع بمن حلوا لاستبشروا بالفضل بعد المغفرة. "ابن عدي وقال هذا غير محفوظ وابن النجار".