কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১২৩৮৯
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کی فضیلتوں کا بیان
12389 حبیب بن زبیر اصفہانی سے مروی ہے کہ میں نے عطاء بن ابی زباح (رض) سے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ : وہ لوگ نام کو ازسر نو کریں (یعنی حجاج کرام ؟ ) تو انھوں نے کہا کہ نہیں بلکہ مجھے عثمان بن عفان اور ابوذر (رض) کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ انھوں نے ارشاد فرمایا : لوگ از سر نو عمل کریں (کیونکہ حج کی وجہ سے ان کے پچھلے گناہ معاف ہوگئے ہیں) ۔ ابن زنجویہ ، السنن للبیہقی
12389- عن حبيب بن الزبير الأصفهاني قال: قلت لعطاء بن أبي رباح أبلغك أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: يستأنفون العمل؟ يعني الحاج قال: لا ولكن بلغني عن عثمان بن عفان وأبي ذر أنهما قالا: يستقبلون العمل. "ابن زنجويه ق".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান