কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১২৩৮৪
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کی فضیلتوں کا بیان
12384 حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عمر (رض) نے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ نے جو چاہا اپنے نبی کو رخصت دی، اور اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسی کے راستے پر چلے، اور اللہ کے حکم کے عین مطابق حج اور عمرہ ادا کیا، اور ان عورتوں کی شرمگاہوں کو محفوظ کردیا۔
رواہ احمد فی مسندہ ومسدد وابن ابی داؤد فی المصاحف والطحاوی۔
رواہ احمد فی مسندہ ومسدد وابن ابی داؤد فی المصاحف والطحاوی۔
12384- عن أبي سعيد قال: خطب عمر الناس فقال: إن الله رخص لنبيه ما شاء الله وإن نبي الله صلى الله عليه وسلم قد مضى لسبيله. وأتموا الحج والعمرة كما أمركم الله، وحصنوا فروج هذه النساء.
"حم ومسدد وابن أبي داود في المصاحف والطحاوي".
"حم ومسدد وابن أبي داود في المصاحف والطحاوي".