কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১২৩৮৫
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کی فضیلتوں کا بیان
12385 حضرت عبداللہ بن ابی الھذیل (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے حضرت عمر (رض) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ : کجاوے نہ کسے جائیں سوائے خانہ کعبہ کی طرف جانے کے لئے۔ رواہ ابن سعد۔
12385- عن عبد الله بن أبي الهذيل أنه سمع عمر يقول: لا تشد الرحال إلا إلى البيت العتيق."ابن سعد".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান