কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১২৩৮৩
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کی فضیلتوں کا بیان
12383 حضرت مجاہد (رح) سے مروی ہے، انھوں نے فرمایا کہ : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اے اللہ حاجیوں کی مغفرت فرما اور اس کی بھی مغفرت فرمام جس کے لیے حاجی دعا (مغفرت) کرے۔ رواہ ابن زنجویہ۔
12383- عن مجاهد قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اللهم اغفر للحاج ولمن استغفر له الحاج. "ابن زنجويه".