কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৮৯৪
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11894 جو شخص مکہ سے پیدل حج کو جائے یہاں تک کہ مکہ کی طرف لوٹ آئے تو اللہ تعالیٰ ہر قدم پر اس کے لیے سات (700) سو نیکیاں لکھتا ہے حرم کی نیکیوں میں سے۔ پوچھا گیا کہ حرم کی نیکیاں کیا ہیں ؟ ارشاد فرمایا : ہر نیکی کے بدلہ ایک لاکھ نیکیاں۔

رواہ الدار قطنی فی الافراد، الحاکم فی المستدرک وتعقب، السنن للبیہقی وضعفہ عن ابن عباس (رض) ۔

کلام : روایت ضعیف ہے امام ذھبی نے بھی حاکم پر تنقید فرمائی ہے نیز بیہقی (رح) نے بھی اس کو ضعیف کہ اے، نیز دیکھئے الضعیفۃ 495 ۔
11894- من حج من مكة ماشيا حتى يرجع إلى مكة كتب الله تعالى له بكل خطوة سبعمائة حسنة من حسنات الحرم قيل: وما حسنات الحرم قال: كل حسنة مائة ألف حسنة. "قط في الأفراد طب ك وتعقب هب ق وضعفه عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ১১৮৯৪ | মুসলিম বাংলা