কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৮৯৫
حج اور عمرۃ کا بیان
حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں۔ الاکمال
11895 پیدل (حج کو جانے والے کو) ستر حج کا ثواب ملتا ہے اور جو شخص سوار (ہوکر حج کو جائے) تو اسے ایک حج کا ثواب ملتا ہے۔ رواہ ابوالدیلمی فی مسند الفردوس عن ابوہریرہ (رض) ۔
11895- للماشي أجر سبعين حجة ولمن يركب أجر حجة. "الديلمي عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ১১৮৯৫ | মুসলিম বাংলা