কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৮৯৩
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث

یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11893 سوار حاجی کو اس کی سواری کے ہر قدم پر ایک نیکی ملتی ہے ، جبکہ پیدال حاجی کو اس کے ہر قدم پر ستر نیکیاں ملتی ہیں حرم کی نیکیوں میں سے۔ رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن ابن عباس (رض) ۔
11893- الحاج الراكب له بكل خف يضعه بعيره حسنة، والماشي له بكل خطوة يخطوها سبعون حسنة من حسنات الحرم. "فر عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ১১৮৯৩ | মুসলিম বাংলা