কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৯২
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے

11892 حاجی پراگندہ بال اور کریہہ بو والا ہوتا ہے۔ رواہ الترمذی عن ابن عمر (رض) ۔
کلام : امام ترمذی نے اس حدیث کے متعلق فرمایا کہ یہ حدیث ہمیں صرف ابراہیم بن یزید الخوزی المکی کی طریق سے معلوم ہے اور بعض اہل حدیث نے ان کے حافظہ کی نسبت کلام کیا ہے۔

11892- الحاج الشعث التفل "ت عن ابن عمر"