কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৯১
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11891 جو شخص مال حرام سے حج کرے اور یوں کہے : اے اللہ میں حاضر ہوں ، تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : تو حاضر نہیں اور نہ ہی نیک بخت ، یہ تیرا حج تجھ پر رد ہے۔
رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس وابن عدی فی الکامل عن ابن عمرو (رض) ۔
کلام : اسنی المطالب 112، التمییز 15 ۔
رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس وابن عدی فی الکامل عن ابن عمرو (رض) ۔
کلام : اسنی المطالب 112، التمییز 15 ۔
11891- إذا حج رجل بمال من غير حله فقال: لبيك اللهم لبيك، قال الله: لا لبيك ولا سعديك هذا مردود عليك. "عد فر عن ابن عمر".