কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৮৯০
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث

یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11890 جب تم میں سے کوئی اپنا حج ادا کرلے تو اسے چاہیے کہ اپنے گھر کو جلد از جلد لوٹ آئے، کیونکہ اس کا بڑا اجر وثواب ہے۔ رواہ الحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن عائشہ (رض) ۔
11890- إذا قضى أحدكم حجه فليعجل الرجوع إلى أهله فإنه أعظم لأجره. " ك هق عن عائشة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ১১৮৯০ | মুসলিম বাংলা