কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৮৪
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11884 میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) آئے اور فرمایا : اے محمد ! آواز بلند تلبیہ پڑھنے اور ھدی و قربانی کا خون بہانے والے بن جاؤ (یعنی حج میں یہ افعال انجام دو ) ۔
رواہ احمد فی مسندہ والضیاء عن السائب بن خلاد (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 77، الضعیفۃ 1777 ۔
رواہ احمد فی مسندہ والضیاء عن السائب بن خلاد (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 77، الضعیفۃ 1777 ۔
11884- أتاني جبريل فقال: يا محمد؛ كن عجاجا ثجاجا. "حم والضياء عن السائب بن خلاد".