কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৮৩
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11883 افضل حج بلند آواز سے تلبیہ پڑھنا اور ھدی (قربانی) کا خون بہانا ہے (یعنی جس حج میں یہ چیزیں ہوں وہ افضل حج ہے) ۔
رواہ النسائی عن ابی عمر (رض) ، رواہ ابن ماجہ والحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابی بکر (رض) رواہ عبدالرزاق فی الجامع عن ابن مسعود (رض) ۔
رواہ النسائی عن ابی عمر (رض) ، رواہ ابن ماجہ والحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابی بکر (رض) رواہ عبدالرزاق فی الجامع عن ابن مسعود (رض) ۔
11883- أفضل الحج العج والثج "ن عن أبي عمر" "هـ ك هق عن أبي بكر" "ع عن ابن مسعود".