কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৮২
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11882 تم مناسک حج سیکھو، کیونکہ تمہارے دین کا حصہ ہے۔ رواہ ابن عساکر عن ابی سعید (رض) ۔
کلام : ضعیف الجامع 2454 ۔
کلام : ضعیف الجامع 2454 ۔
11882- تعلموا مناسككم فإنها من دينكم. "ابن عساكر عن أبي سعيد".