কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৮১
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11881 حج کی عمدگی ، کھانا کھلانا، اور اچھی بات کرنا ہے۔ راوہ الحاکم فی مستدر کہ عن جابر (رض) ۔
11881- بر الحج إطعام الطعام، وطيب الكلام. "ك عن جابر".