কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৮৮৫
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث

یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11885 میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے اور فرمایا : اے محمد ! (حج میں) بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے والے اور اونٹوں کا خون بہانے والے بن جاؤ۔

رواہ القاضی عبدالجبار فی امالیہ عن ابن عمر (رض) ۔

کلام : ضعیف الجامع 76 ۔
11885- أتاني جبريل فقال: يا محمد كن عجاجا بالتلبية ثجاجا بنحر البدن. "القاضي عبد الجبار في أماليه عن ابن عمر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ১১৮৮৫ | মুসলিম বাংলা