কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮১৮
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11818 مسلسل حج اور وہ عمرے جو حج کے ساتھ ہوں، بری موت اور فقر وفاقہ کو دور کرتے ہیں۔ رواہ عبدالرزاق فی الجامع عن عامر بن عبداللہ الزبیر (رض)، مرسلاً ، ورواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن عائشۃ (رض)۔
کلام : ضعیف الجامع 2693 ۔
کلام : ضعیف الجامع 2693 ۔
11818- حجج تترى وعمر نسقا3 يدفعن ميتة السوء وعيلة الفقر. " عب عن عامر بن عبد الله بن الزبير" مرسلا "فر عن عائشة".