কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮১৯
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11819 حج کرلو قبل اس کے کہ تم حج نہ کرسکو، مکہ کے دیہاتی وبدوی وہاں کی وادیوں کے کنارے بیٹھ جائیں گے اور پھر حج کرنے کو کوئی شخص بھی نہ پہنچ پائے گا۔
رواہ الحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابوہریرہ (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے التنکیت والا فادۃ 115، حسن الاثر 224 ۔
رواہ الحاکم فی المستدرک والبیہقی فی السنن عن ابوہریرہ (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے التنکیت والا فادۃ 115، حسن الاثر 224 ۔
11819- حجوا قبل أن لا تحجوا فكأني انظر إلى حبشي أصمع أفدع4 بيده معول يهدمها حجرا حجرا. " ك هق عن علي".