কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৭৯৮
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11798 بوڑھے ، کمزور اور عورت کا جہاد حج وعمرہ ہے۔ رواہ النسائی عن ابی ھرہرۃ (رض) ۔
کلام : روایت محل کلام سے : ضعیف الجامع 12638 المشتھر 194 ۔
کلام : روایت محل کلام سے : ضعیف الجامع 12638 المشتھر 194 ۔
11798- خير ما يموت عليه العبد أن يكون قافلا من حج أو مفطرا من رمضان. "فر عن جابر".