কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৭৯৭
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال

اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :

1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ

کتاب الحج والحمرۃ

اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔

اور اس میں تین فصلیں ہیں :

پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11797 بندہ کا حج سے لوٹتے ہوئے یا رمضان کے روزے کی افطاری کرتے ہوئے مرجانا بہترین حالت موت ہے۔ رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن جابر (رض)۔

کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 2927 ۔
11797- جهاد الكبير والضعيف والمرأة الحج والعمرة. "ن عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান