কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৭৯৯
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11799 حج وعمرہ کی کثرت فقروفاقہ روکتی ہے۔ رواوہ امحاملی فی امالبدعن ادسلمہ (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے، ضعیف الجامع 4165، الضعیفۃ 477، المشتھر 194 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے، ضعیف الجامع 4165، الضعیفۃ 477، المشتھر 194 ۔
11799- كثرة الحج والعمرة تمنع العيلة. "المحاملي في أماليه عن أم سلمة".