কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৭৯৪
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11794 ابلیس کا سرکش شیاطین کا ٹولہ ہے جنہیں وہ کہتا ہے کہ : حاجیوں اور مجاہدین کی ٹوہ میں رہو اور انھیں راستے سے گمراہ کرو۔ رواہ الطبرانی فی الکبیر عن ابن عباس (رض)۔
کلام : روایت ضعیف ہے : ذخیرۃ الحفاظ 1962، ضعیف الجامع 1913 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : ذخیرۃ الحفاظ 1962، ضعیف الجامع 1913 ۔
11794- إن لإبليس مردة من الشيطان يقول لهم: عليكم بالحاج والمجاهدين فأضلوهم عن السبيل. "طب عن ابن عباس".