কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৭৯৫
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال

اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :

1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ

کتاب الحج والحمرۃ

اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔

اور اس میں تین فصلیں ہیں :

پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11795 آؤ ایسے جہاد کی طرف جس میں کوئی کانٹا نہ چبھے وہ حج ہے۔ رواہ الطبرانی فی الکبیر عن الحسین (رض) ۔
11795- هلم إلى جهاد لا شوكة فيه الحج. "طب عن الحسين".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান