কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৭৯৩
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11793 بیشک سواری پر حج کو جانے والے کو اس کی سواری کے ہر قدم پر ستر نیکیاں ملتی ہیں، اور پیدل جانے والے کو اس کے ہر قدم پر سات سو (700) نیکیاں ملتی ہیں۔ رواہ الطبرانی فی الکبیر عن ابن عباس (رض)۔
کلام : ضعیف الجامع 1959، الضعیفۃ 496 ۔
کلام : ضعیف الجامع 1959، الضعیفۃ 496 ۔
11793- إن للحاج الراكب بكل خطوة تخطوها راحلته سبعين حسنة وللماشي بكل خطوة يخطوها سبعمائة حسنة. "طب عن ابن عباس".