কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৭৯২
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11792 بیشک اللہ تعالیٰ کے گھروں کو تعمیر کرنے والے ہی اہل اللہ ہیں۔
رواہ عبد بن حمید وابویعلی فی مسندہ والطبرانی فی الاوسط والبیہقی فی السنن عن انس (رض)۔
رواہ عبد بن حمید وابویعلی فی مسندہ والطبرانی فی الاوسط والبیہقی فی السنن عن انس (رض)۔
11792- إن عمار بيوت الله هم أهل الله. "عبد بن حميد ع طس هق عن أنس".