কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৭৮৮
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11788 ہمیشہ حج وعمرہ کرو، کیونکہ یہ گناہوں اور فقروفاقہ کو اس طرح مٹا ڈالتے ہیں جیسے لوہار کی بھٹی لوہے کے زنگ کو مٹا ڈالتی ہے۔
رواہ الدار قطنی فی الافراد والطبرانی فی الاوسط عن جابر (رض)
کلام : روایت محل کلام ہے ذخیرہ الحفاظ 162، النوافح 72 ۔
رواہ الدار قطنی فی الافراد والطبرانی فی الاوسط عن جابر (رض)
کلام : روایت محل کلام ہے ذخیرہ الحفاظ 162، النوافح 72 ۔
11788- أديموا الحج والعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد. "قط في الأفراد طس عن جابر