কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৭৮৯
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11789 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : وہ بندہ تو بہت ہی محروم ہے جس کو میں نے جسمانی صحت عطا فرمائی اور اس کے رزق میں وسعت بخشی ، پانچ سال اس پر ایسے گزرتے ہیں مگر وہ میری طرف نہیں آتا۔ یعنی باوجود وسعت وصحت کے حج وعمرہ نہیں کرتا ، تو ایسا شخص بہت محروم ہے۔
رواہ ابویعلی فی مسندہ والبیھقی فی شعب الایمان عن ابی سعید (رض)
رواہ ابویعلی فی مسندہ والبیھقی فی شعب الایمان عن ابی سعید (رض)
11789- إن الله تعالى يقول: إن عبدا أصححت له جسمه ووسعت عليه في معيشته تمضي عليه خمسة أعوام لا يفد إلي لمحروم. "ع هب عن أبي سعيد".