কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৭৮৭
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال

اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :

1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ

کتاب الحج والحمرۃ

اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔

اور اس میں تین فصلیں ہیں :

پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11786 حج جہاد ہے اور عمرہ نفل ہے۔ رواہ ابن ماجہ عن طلحۃ بن عبیداللہ ورواہ طبرانی عن ابن عباس (رض)۔
11787- الحج جهاد والعمرة تطوع. "هـ2 عن طلحة بن عبيد الله" "طب عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান