কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৭৮৪
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :

1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ

کتاب الحج والحمرۃ

اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔

اور اس میں تین فصلیں ہیں :

پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11784 حج فی سبیل اللہ میں نفقہ (کھانے پینے کا خرچ) سات 700 سو گناہ بڑھ جاتا ہے۔ سمویہ عن انس (رض)۔
11784- الحج في سبيل الله تضعف فيه النفقة بسبعمائة ضعف. "سمويه عن أنس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান