কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৭৮৫
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال

اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :

1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ

کتاب الحج والحمرۃ

اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔

اور اس میں تین فصلیں ہیں :

پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق
11785 مقبول حج کی جزاء تو صرف جنت ہے۔ رواہ طبرانی عن ابن عباس (رض)

کلام : روایت محل کلام ہے۔ ذخیرۃ الحفاظ 2695 ۔
11785- الحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة. "طب عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান