কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৭৮৩
حج اور عمرۃ کا بیان
افعال کی قسم میں سے
11779 ۔۔۔ ابو عمرو الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن مسعود (رض) کے پاس چند بھگوڑے غلام لائے میں نے العین میں جاکر پکڑا تھا تو آپ (رض) نے دریافت فرمایا کہ اجرت ہے یا غنیمت ؟ میں نے عرض کی یہ تو اجرت ہے، غنیمت کیا ہے ؟ تو فرمایا چالیس درہم۔ (عبدالرزاق)

٭٭٭٭٭

اللہ تعالیٰ کی مدد سے کنزالعمال کی چوتھی جلد مکمل ہوئی

اس کے ساتھ جلد پنجم ہے جو حرف ” حاء “ سے شروع ہوتی ہے اور حج وعمرۃ، حدود حضانۃ اور الحوالۃ پر مشتمل ہے۔

(مترجم سلمان اکبر۔ فاضل جامعہ احسن العلوم)
11783- عن أبي عمرو الشيباني قال: أتيت ابن مسعود باباق أصبتهم بالعين، فقال: الأجر والغنيمة قلت هذا الأجر، فما الغنيمة؟ قال: أربعون درهما. "عب".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান