মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮৫৫
جمعہ کا بیان
اگر کوئی آدمی بہت سے رکوع بغیر سجدوں کے کرے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
(٨٨٥٥) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی بہت سے رکوع بغیر سجدوں کے کرے تو اس کی ایک ہی رکعت ہوگی۔
(۸۸۵۵) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إذَا رَکَعَ رَکَعَاتٍ لَیْسَ بَیْنَہُنَّ سُجُودٌ ، فَہِیَ رَکْعَۃٌ وَاحِدَۃٌ۔