মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৮৫৬
جمعہ کا بیان
اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعات پڑھ لے تو کیا کرے ؟
(٨٨٥٦) حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعات پڑھے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۸۵۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ؛ فِی رَجُلٍ صَلَّی الْمَغْرِبَ أَرْبَعًا، قَالَ: یُعِیدُ الصَّلاَۃ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান