মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮৫৪
جمعہ کا بیان
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام صف کی امامت کرتا ہے
(٨٨٥٤) حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ لوگ صفوں میں ایک دوسرے کے امام ہیں۔
(۸۸۵۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ سُفْیَانَ ، قَالَ : بَلَغَنِی عَنْ مَسْرُوقٍ أَنَّہُ قَالَ : النَّاسُ أَئِمَّۃُ بَعْضِہِمْ لِبَعْضٍ فِی الصُّفُوفِ۔