মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৮৩৮
جمعہ کا بیان
اُس شخص کے بیان میں جو دورانِ سفر مغرب کی دو رکعتیں پڑھے
(٨٨٣٨) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی دورانِ سفر مغرب کی نماز میں دو رکعتیں پڑھتا رہا تو وہ ساری نمازیں دوبارہ پڑھے گا۔
(۸۸۳۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی رَجُلٍ صَلَّی الْمَغْرِبَ فِی السَّفَرِ رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ حَتَّی یرجعَ ، قَالَ : یُعِیدُ کُلَّ صَلاَۃٍ صَلاَّہَا۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৮৩৮ | মুসলিম বাংলা