মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৮৩৭
جمعہ کا بیان
تشہد کو اونچی آواز سے پڑھا جائے گا یا آہستہ آواز سے ؟
(٨٨٣٧) حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اونچی آواز سے تشہد پڑھی وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے آہستہ قراءت کرنے کی جگہ میں اونچی آواز سے قراءت کی۔
(۸۸۳۷) حَدَّثَنَا مُلاَزِمُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، عَنْ أَبِیہِ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، قَالَ : مَنْ جَہَرَ بِالتَّشَہُّدِ کَانَ کَمَنْ جَہَرَ بِالْقِرَائَۃِ فِی غَیْرِ مَوْضِعِہَا۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৮৩৭ | মুসলিম বাংলা