মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮৩৬
جمعہ کا بیان
تشہد کو اونچی آواز سے پڑھا جائے گا یا آہستہ آواز سے ؟
(٨٨٣٦) حضرت اسحاق فرماتے ہیں کہ اسلاف تشہد کو آہستہ آواز سے پڑھتے تھے اونچی آواز سے نہیں پڑھتے تھے۔
(۸۸۳۶) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، قَالَ : حدَّثَنِی أَبِی ، قَالَ : کَانُوا یُخْفُونَ التَّشَہُّدَ ، وَلاَ یَجْہَرُونَ بِہِ۔