মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৮৩৯
جمعہ کا بیان
أدبار السجود اور ادبار النجوم کی نمازوں سے کیا مراد ہے ؟
(٨٨٣٩) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ أدبار السجود سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں اور ادبار النجوم سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں ہیں۔
(۸۸۳۹) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عُلْوَانَ بْنِ أَبِی مَالِکٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : أَدْبَارَ السُّجُودِ رَکْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ ، {وَإِدْبَارَ النُّجُومِ} رَکْعَتَانِ قَبْلَ صَلاَۃِ الْفَجْرِ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান