মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৮০৪
جمعہ کا بیان
اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٨٠٤) حضرت محمد بن علی فرماتے ہیں کہ جو شخص تشہد کی مقدار بیٹھا پھر اس کا وضو ٹوٹ گیا تو اس کی نماز ہوگئی کیونکہ ہر شخص تو اچھی طرح تشہد نہیں پڑھ سکتا۔
(۸۸۰۴) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِیّ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ غَالِبٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ ، قَالَ : إذَا جَلَسَ قَدْرَ التَّشَہُّدِ ، ثُمَّ أَحْدَثَ فَقَدْ تَمَّتْ صَلاَتُہُ ، لأَنَّ لَیْسَ کُلُّ أَحَدٍ یُحْسِنَ أنْ یَتَشَہَّدَ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান