মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮০৫
جمعہ کا بیان
اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٨٠٥) حضرت عمر فرماتے ہیں کہ تشہد کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
(۸۸۰۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، أَوْ غَیْرُہُ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ مُسْلِمٍ أَبِی النَّضْرِ ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : لاَ صَلاَۃَ إِلاَّ بِتَشَہُّدٍ۔