মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮০৩
جمعہ کا بیان
اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٨٠٣) حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عمر دو رکعتوں کے بعد نہ بیٹھے تو انھوں نے اپنی نماز کے آخر میں دو مرتبہ تشہد پڑھی۔
(۸۸۰۳) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ شُبیلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَدَّادٍ ؛ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ لَمْ یَجْلِسْ فِی الرَّکْعَتَیْنِ ، فَتَشَہَّدَ فِی آخِرِ صَلاَتِہِ مَرَّتَیْنِ۔