মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৭৮
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٧٨) حضرت عبدالرحمن بن سابط فرماتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رمضان کے آخری عشرے میں اپنی خواتین کو جگاتے تھے اور انھیں عبادت کی ترغیب دوسرے لوگوں سے زیادہ دیا کرتے تھے۔
(۸۷۷۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُوقِظُ أَہْلَہُ فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ ، وَیُشَمِّرُ فِیہِنَّ۔